329۔ زیادہ بولنا

مَنْ كَثُرَ كَلَامُهُ كَثُرَ خَطَؤُهُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۴۹) جو زیادہ بولے گا وہ زیادہ غلطیاں کرے گا۔ امیر المؤمنینؑ نے متعدد بار اور مختلف الفاظ میں زیادہ اور بے مقصد باتیں کرنے سے منع کیا ہے۔ اس لیے کہ آدمی زیادہ باتیں کرتا ہے تو اُسے سوچ کر بات کرنے کا موقع نہیں ملتا … 329۔ زیادہ بولنا پڑھنا جاری رکھیں